Results 1 to 2 of 2

Thread: صدر ٹرمپ کا یوٹرن، افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کرنے کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic صدر ٹرمپ کا یوٹرن، افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کرنے کا

    صدر ٹرمپ کا یوٹرن، افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کرنے کا اعلان
    صدر ڈونلڈ ٹرمپ Ù†Û’ افغان طالبان سے امن مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا، کیمپ ڈیوڈ میں طالبان رہنماؤں سے خفیہ ملاقات بھی منسوخ کر دی، انہوں Ù†Û’ ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات Ú©Û’ اہم مرØ+Ù„Û’ پر کابل پر Ø+ملہ کیا گیا، اگر طالبان فائر بندی پر متفق نہیں ہو سکتے تو انہیں مذاکرات کا Ø+Ù‚ بھی نہیں۔ طالبان وفد Ù†Û’ آج ملاقات Ú©Û’ لیے امریکا پہنچنا تھا۔

    صدر ٹرمپ Ù†Û’ افغان طالبان سے امن مذاکرات منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کیمپ ڈیوڈ میں افغان طالبان سے خفیہ میٹنگز بھی کینسل کر دیں۔ امریکی صدر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات Ú©Û’ اہم مرØ+Ù„Û’ پرکابل پر Ø+ملہ کیا گیا۔
    انہوں Ù†Û’ لکھا کہ افغان Ø+ملےمیں 11افراد کےساتھ ایک امریکی فوجی بھی مارا گیا، افغان طالبان Ù†Û’ کابل Ø+ملے Ú©ÛŒ ذمہ داری قبول کی، ٹرمپ نےٹویٹ میں مزید لکھا کہ افغان طالبان کتنی دہائیوں تک جنگ لڑنا چاہتے ہیں۔
    اگر طالبان فائر بندی پر متفق نہیں ہو سکتے تو انہیں مذاکرات کا Ø+Ù‚ بھی نہیں، انھوں Ù†Û’ یہ بھی لکھا یہ کیسے لوگ ہیں جو اپنی سودے بازی Ú©ÛŒ پوزیشن Ú©Ùˆ مضبوط کرنے Ú©Û’ لیے لوگوں Ú©Ùˆ قتل کرتے ہیں۔
    2gvsho3 - صدر ٹرمپ کا یوٹرن، افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کرنے کا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: صدر ٹرمپ کا یوٹرن، افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کرن

    2gvsho3 - صدر ٹرمپ کا یوٹرن، افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کرنے کا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •